محترمہ فاطمہ جناح کا کردار برصغیر کی مسلم خواتین کے لئے ایک رول ماڈل ہے
محترمہ فاطمہ جناح کا کردار برصغیر کی مسلم خواتین کے لئے ایک رول ماڈل ہے ۔محترمہ فاطمہ جناح پاکستان بنانے میں عملی طور اپنے بھائی کے مشن سوچ و افکار اور جدوجُہد میں کندھے سے کندھا ملا کر سیسہ پلائی دیوار کی طرح شامل رہیں
Comments
Leave a Comment