Press enter to see results or esc to cancel.

ملتان میں ملک کے پہلے خواجہ سرا اسکول کا باقاعدہ آغاز۔

ملتان میں کھلنے والا پہلا سکول جو خواجہ سرا کے لیے اپنے آپ میں خوشی کی بات ہے مگر اصل کامیابی تب ہو گی جب خواجہ سراوں کو عام سکولوں میں دوسرے بچوں کے ساتھ نہ صرف داخلہ ملے بلکہ ان کے ساتھ کوئی ناروا سلوک بھی نہ رکھا جائے۔